وفاقی وزیر اطلاعات ڈپٹی سپیکر کی صنف بھول گئے‘ صاحب کی جگہ صاحبہ کہہ دیا‘ ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا
جمعرات 26 نومبر 2015 13:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔26 نومبر۔2015ء) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید ڈپٹی سپیکر کی صنف بھول گئے‘ قومی اسمبلی میں ان کو صاحب کی جگہ صاحبہ کہہ دیا۔
(جاری ہے)
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفہ سوالات کے میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی کو سوال کا جواب دیتے وقت سینٹر صاحبہ کہا جس پر ایوان میں ماحول خوشگوار ہوگیا ۔
ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہا وزیر سینٹ کارروائی میں زیادہ جاتے ہیں اور خود بھی سینیٹر ہیں۔ پرویز رشید بار بار ڈپٹی سپیکر کو چیئرمین کہہ کر مخاطب کررہے تھے جس پر ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ میں ایکٹنگ سپیکر ہوں چیئرمین نہیں تو پرویز رشید نے بڑے مزے میں ایکٹنگ سپیکر صاحبہ کہہ دیا جس پر ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہبازعالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے کل (ہفتہ) کو سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں، دفترخارجہ
-
چیچہ وطنی،نیا بازار میں واقع گارمنٹس شاپ میں آتشزدگی سے ایک کروڑ سے زائد مالیت کا سامان جل گیا
-
پاکستان، کینیڈا دوطرفہ سیاسی مشاورت کا پانچواں اجلاس ، کینیڈین کمپنیوں کو پاکستان میں توانائی، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی دعوت ، ترجمان دفترخراجہ
-
گندم خریداری میں تاخیر ،کسان تنظیموں نے 29 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کی کال دیدی
-
ملک بھر سے تجاوزات ختم کرنے کا حکم‘ سپریم کورٹ نے 3 دن کا وقت دیدیا
-
سرکاری ریٹ لسٹ پرعملدرآمد انتظامیہ کا بڑا ٹاسک ہے،عظمیٰ بخاری
-
سولر سسٹم استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بری خبر،بجلی کم از کم 3روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری
-
آئین میں لکھا ہے عدلیہ مکمل آزاد ہونی چاہیئے، کسی سیاہ باب کا دفاع نہیں کرسکتا، جسٹس منصورعلی شاہ
-
وزیراعظم کی عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت
-
بنی گالا میں درج مقدمہ،عدالت نے علی امین گنڈا پورسمیت تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا
-
شہباز حکومت بڑے بھائی کے مہنگے ترین منصوبوں میں پھنس گئی، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا
-
الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت کے نئے ریکارڈ کی پیش گوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.