سیلانی ویلفیئرانٹرنیشنل ٹرسٹ کے ٹرسٹی عارف لاکھانی کا لاہور میں لاکھانی ویلفیئرٹرسٹ کی برانچ کھولنے کا اعلان
جمعرات 26 نومبر 2015 18:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔26 نومبر۔2015ء) سیلانی ویلفیئرانٹرنیشنل ٹرسٹ کے ٹرسٹی عارف لاکھانی نے لاہور میں لاکھانی ویلفیئرٹرسٹ کی برانچ کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کی ٹرسٹ کا مقصد غرباء میں روزگارکے مواقع اس اندازمیں پیداکئے جائیں جس سے انھیں اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہو نہ کہ ایسا ہوکہ انھیں امداد لینے کی عادت پڑ جائیں اور وہ معاشرے کے لئے بوجھ بن جائیں۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے لاہور پریس کلب میں عارف ریحان رضا، فیصل کھالانی اور سہیل کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے بتایاکہ ان کا ادارہ معاشرے میں فلا ح و بہبود کے کاموں میں ہمہ وقت مصروف عمل ہے جس میں روزانہ سات ہزارکے قریب لوگوں کوروزانہ دو وقت کاکھانا فراہم کرنا، ماہانہ چارسو بچیوں کی شادیوں میں جہیز اور کھانا مہیا کرنا،ماہانہ بیس ہزار سے زائد بچوں کو تعلیم،یونیفارم،فیس،کورسز کرانا،ماہانہ دس ہزار خاندانوں کا راشن، گھر کاکرایہ، بچوں کی تعلیمی اخراجات وظائف اور بے روزگار افراد کو روزگار مہیا کرناشامل ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
-
اذلان شاہ ٹورنامنٹ کے ٹرائلز ختم ، 18 رکنی پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان
-
میری تنہائی
-
سیاسی معاملات کو درست کرنے تک مسائل حل نہیں ہوسکتے، شاہد خاقان عباسی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.