پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے پنجاب ریگولیٹری قانون کو مسترد کردیا
جمعہ 27 نومبر 2015 15:05
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء) پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن ( پی ایس اے ) نے پنجاب پرائیویٹ ایجوکیشن انسٹی ٹیوشنز آرڈیننس دو ہزار پندرہ کو مسترد کردیا ہے جس سے حکومت کو ٹیوشن فیس اور دیگر اخراجات کو ریگولیٹ کرنے کے اختیارات مل جائینگے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکشن کمیٹی کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ حکومت نے یہ آرڈیننس پرائیویٹ تعلیمی اداروں کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنانے کیلئے جاری کیا ہے انہوں نے کہا کہ ہم اس آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں ہم حکومت کی تجویز سے اتفاق نہیں کرتے ۔
عہدیداران رانا طاہر سلیم ، حسین لودھی اور دیگر نے کہا کہ ہم اس آرڈیننس کو مسترد کرتے ہیں اس آرڈیننس کے تحت انتظامی فیس ایک مہینے کی ٹیوشن فیس کے برابر ہوگی اور ادارہ اور کوئی فیس چارج نہیں کرسکے گا انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سکولوں کو انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.