بزنس مین پینل ایف پی سی سی آئی کے انتخابات میں جیتنے کی پوزیشن میں آگیا ہے ،میاں زاہد حسین
فیڈریشن کو ٹڈاپ سمیت کسی بھی ادارے کی بے ساکھیوں سے نہیں بلکہ بزنس کمیونٹی کی طاقت سے چلایاجائیگا،فرسٹ وائس چیئرمین بی ایم پی
جمعہ 27 نومبر 2015 17:54
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء )بزنس مین پینل کے فرسٹ وائس چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ بزنس مین پینل اﷲ کے فضل سے وفاق ایوان ہائے صنعت وتجارت ( ایف پی سی سی آئی ) کے انتخابات جیتنے کی پوزیشن میں آگیاہے۔فیڈریشن کو ٹڈاپ سمیت کسی بھی ادارے کی بے ساکھیوں سے نہیں بلکہ بزنس کمیونٹی کی طاقت سے چلایاجائیگا۔
مخالفین کو ان کی ناکامیوں نے سمندربرد کردیا ہے ۔ووٹرزاب ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے ۔مخالف گروپ باب راہ فراراختیار کررہا ہے۔رواں سال فیڈریشن میں سوائے فوٹو سیشن کے کوئی کام نہیں ہوا ۔ حقیقی ایکسپورٹرز کو نظر انداز کرکے یو بی جی کے ممبران کو غیر ملکی دوروں پر بھجوایاجا رہا ہے ،جس کی وجہ سے پاکستان کی برآمدات میں مسلسل کمی ہو رہی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.