وزارت قومی صحت اور سٹیٹ لائف مابین وزیر اعظم ہیلتھ انشورنس پروگرام کے تحت خدمات کی فراہمی کے کنٹرکٹ پر دستخط
پہلی بار ایک انقلابی پروگرام کے تحت یہ تمام تر سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی، وزیرمملکت قومی صحت سائرہ افضل تارڑکاتقریب سے خطاب
جمعہ 27 نومبر 2015 18:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 نومبر۔2015ء) وزار ت قومی صحت اور سٹیٹ لائف کارپوریشن کے درمیان معاہدہ پر دستخط کر دیئے گئے ۔ جمعہ کو یہاں اسلام آباد میں ایک اعلی سطحی تقریب کے دوران وزارت قومی صحت کی طرف سے سیکرٹری وزارت قومی صحت محمد ایوب شیخ نے دستخط کئے۔ جبکہ سٹیٹ لائف کی طرف سے نرگس گھلو، چیئرپرسن نے دستخط کئے۔
اس موقع پر وزیرمملکت قومی صحت سائرہ افضل تارڑ بھی موجود تھیں ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ یہ ایک تاریخ ساز دن ہے۔ جب ہم عوام سے کئے گئے وعدہ کو پورا کرنے کے حوالے سے ایک اہم قدم اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سٹیٹ لائف کارپوریشن کا ایک انتہائی شفاف طریقہ کار کے تحت وزیر اعظم کے قومی پروگرام ہیلتھ انشورنس کے تحت خدمات فراہم کرنے کے لیے انتخاب کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.