وفاقی دارالحکومت کی ادبی تنظیموں کا مخدوم امین فہیم اور جمیل الدین عالی کی یاد میں تعزیتی ریفنرنس کے انعقاد کا فیصلہ
جمعہ 27 نومبر 2015 19:09
اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 نومبر۔2015ء) وفاقی دارالحکومت کی ادبی،ثقافتی،دینی سماجی تنظیموں کا مشترکہ تعزیتی اجلاس ڈاکٹر غضنفر مہدی چیئرمین دائرہ کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں دو قراردادیں منظور کی گئیں۔
(جاری ہے)
پہلی قرار داد میں ملک کے نامور سیاست دان و روحانی پیشوا اور دانشور مخدوم امین فہیم کی یاد میں قومی خدمات کو سراہتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ ان کی یاد میں قومی تعزیتی ریفرنس منعقد کیا جائے گا۔
دوسری قرار داد میں ملک کے نامور شاعر صحافی،کالم نویس،بینکار اور ممتاز شخصیت جمیل الدین عالی کی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے فیصلہ کیا گیا کہ ان کی یاد میں تزیتی ریفرنس منعقد کیا جائے ۔اجلاس میں مرحومین کیلئے فاتحہ پڑھی گئیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے آزاد کشمیرکے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
-
طلبہ کیلئے خصوصی طور پر ڈرائیونگ لائسنس اجرا کرنے کا اعلان
-
ملک بھر میں پاسپورٹ چھپائی کا عمل ایک بار پھر متاثر، درخواست گزار پریشان
-
سردار ایاز صادق کا ممبر قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد سابق ممبر قومی اسمبلی افضل تارڑ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 4 گواہان کے بیانات قلمبند
-
وزیراعظم سے سعودی وزیر تجارت ماجد القصبی کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.