آئی کیپ نے آڈیٹرز کی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی
جمعہ 27 نومبر 2015 19:56
اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 نومبر۔2015ء ) انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ آف پاکستان ( آئی کیپ ) کی کونسل نے مفاد عامہ سے متعلقہ کمپنیوں کے آڈیٹرزکی نگرانی (اورسائٹ) کے حوالے سے سفارشات مرتب کرنے والی کمیٹی کی تشکیل نو کر دی ہے۔ یہ کمیٹی مفاد عامہ سے متعلقہ کمپنیوں ( Public Interest Companes) کے آڈیٹرز کی انڈیپنڈنٹ اورسائٹ کے لئے حکمت عملی اور سفارشات مرتب کرے گی۔
آئی کیپ کی انڈیپنڈنٹ آڈٹ اورسائٹ کمیٹی سات اراکین پر مشتمل ہے جس میں تین اراکین ایس ای سی پی کی نامزد کردہ ہیں جبکہ تین ہی اراکین آئی کیپ کے ہیں جبکہ ڈاکٹر طارق حسن، ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کمیٹی کے چیئرمین ہیں۔ ایس ای سی پی کے نامزد کردہ ممبران میں ایس ای سی پی کے کمشنر ظفر عبدللہ ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر علی عظیم اور ڈائریکٹر مظفر احمد مرزا شامل ہیں جبکہ جناب شبر زیدی، نعیم اختر شیخ اور اسد علی شاہ آئی کیپ کی طرف سے نامزد کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.