پشاور،تنازعات کے حل کیلئے قائم کونسلوں نے ہائیکورٹ سے حکم امتناعی خارج ہونے کے بعد دوبارہ کارروائیاں شروع کردی
413 تنازعات خوش اسلوبی سے پُر امن طور پر حل کر لیے ،30 تنازعات قانونی جارہ جوئی کیلئے متعلقہ فورم کو بھیجوادیئے ہیں
جمعہ 27 نومبر 2015 21:39
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 نومبر۔2015ء) خیبر پختونخوا میں صوبہ بھر میں تنازعات کے حل کی قائم کونسلوں نے ہائی کورٹ سے حکم امتناعی خارج ہونے کے بعد دوبارہ کاروائیاں شروع کردی ہیں اور اس نے پچھلے ایک مہینے کے دوران لوگوں کے مابین 413 تنازعات خوش اسلوبی سے پُر امن طور پر حل کر لیے ہیں جبکہ 30 تنازعات قانونی کارہ جوئی کے لیے متعلقہ فورم کو بھیجوادیئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخوا ناصر خان درانی نے پچھلے سال عام لوگوں کے چھوٹے چھوٹے تنازعات کا خوش اسلوبی سے مستقل حل نکالنے کے لیے پشاور کی سطح پر کونسل قائم کیا تھا۔ اس کی حوصلہ افزاء کامیابیاں اور تنازعات کے حل کے اس نظام میں عوام کی بڑھتی ہوئی اعتماد کی وجہ سے بعد ازاں اس کا دائرہ پورے صوبے تک بڑھادیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.