کرپشن کرنے والا کوئی بھی ہو نیب سے نہیں بچے گا‘ چھوٹی بڑی مچھلیوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی ہو گی‘ جال میں بڑی مچھلی آئے یا چھوٹی کارروائی قانون کے مطابق ہی ہو گی‘ڈی جی نیب پنجاب سید برہان علی کاتقریب سے خطاب
ہفتہ 28 نومبر 2015 13:19
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) ڈی جی نیب پنجاب سید برہان علی نے کہا ہے کہ کرپشن کرنے والا کوئی بھی ہو نیب سے نہیں بچے گا‘ چھوٹی بڑی مچھلیوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی ہو گی‘ جال میں بڑی مچھلی آئے یا چھوٹی کارروائی قانون کے مطابق ہی ہو گی۔ وہ ہفتہ کو یہاں ایک تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی جی نیب پنجاب نے جوڈیشل کمپلیکس میں نیب کے پراسیکیوٹر آفس کا افتتاح بھی کیا۔
تقریب سے خطاب میں سید برہان علی نے کہا کہ کرپشن والا کوئی شخص معافی کا مستحق نہیں ۔ نیب میں سب کے ساتھ یکساں سلوک ہوتا ہے چاہے چھوٹی مچھلی ہو یا بڑی قانون سب کیلئے ایک ہے اور سب کے ساتھ قانون کے مطابق ہی نمٹا جاتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ کرپشن کرنے والا کوئی بھی ہو نیب سے نہیں بچے گا۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
-
بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں اپیلوں پرایف آئی اے کے دلائل مکمل نہ ہو سکے
-
سینیٹرفیصل واوڈا نے آرٹیکل 19 اے کے تحت معلومات کی فراہمی کیلئے رجسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کو درخواست دے دی
-
جو نام جسٹس شوکت صدیقی کے کیس میں لئے گئے ان کے خلاف پہلے کارروائی ہونی چاہیے ، اعتزاز احسن
-
آئندہ چند دنوں میں سعودی عرب کی کاروباری شخصیات کا وفد پاکستان تشریف لارہا ہے،وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.