امریکہ ‘نیشنل سیکورٹی ایجنسی کا فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان
ہفتہ 28 نومبر 2015 13:50
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) امریکا کی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کا فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کرد یا تاہم این ایس اے کے سربراہ نے مزید3 ماہ فون کالز کا ریکارڈ رکھنے کی اجازت طلب کر لی ہے۔
(جاری ہے)
میڈیا ر پورٹ کے مطابق امریکا کی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے سربراہ نے اپنے ایک بیان میں فون کالز کی جاسوسی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق اتوار 29نومبر سے ہوگا ، تاہم انہوں نے پہلے سے ریکارڈ اربوں فون کالز دیکھنے کیلئے مزید 3 ماہ اجازت طلب کی ہے۔
فارن انٹیلی جنس سرویلینس کورٹ میں این ایس اے کو مزید 3 ماہ فون کالز ریکارڈ تک رسائی کی اجازت دینے پر غور کیا جا رہا ہے،امریکی آئین کے سیکشن 215کے تحت حکومت اپنے شہریوں سمیت کسی بھی غیرملکی کا فون ریکارڈ نہیں رکھ سکتی۔امریکی کانگریس نے رواں سال یو ایس اے فری ڈیم ایکٹ کی منظوری دے کر این ایس اے کو فون کالز کی جاسوسی سے روک دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.