حکومت آئندہ ماہ سے پرائم منسٹر ہیلتھ انشورنس پروگرام کا آغاز کر یگی، کم آمدنی والے افراد کو فائدہ حاصل ہو گا، بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی تاریخ ساز کامیابی حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کی مظہرہے
وزیر مملکت قومی صحت سائرہ افضل تارڑ کا امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن رول آؤٹ 2015ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 28 نومبر 2015 18:56
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔28 نومبر۔2015ء) وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ‘ ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت آئندہ ماہ پرائم منسٹر ہیلتھ انشورنس پروگرام کا آغاز کر رہی ہے جس سے کم آمدنی والے افراد کو براہ راست فائدہ حاصل ہو گا، بلدیاتی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی تاریخ ساز کامیابی لوگوں کا حکومت کی عوام دوست پر پالیسیوں پراعتماد کا اظہار ہے۔
وہ ہفتہ کوکالج آف فزیشنزاینڈ سرجنز پاکستان ریجنل سنٹر لاہور میں’’ امریکن ہارٹ ایسوسی ایشن رول آؤٹ 2015ء ‘‘کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔اس موقع پر صدر سی پی ایس پی پروفیسز ظفر اﷲ چوہدری ،سینئر نائب صدر پروفیسر خالد محمود گوندل ، پروفیسر محمودایاز، پروفیسر ابرار اشرف علی، ڈاکٹر احمد عزیز قریشی، ڈاکٹر ذوالفقار سمیت دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.