کراچی ،تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی ریلی ،شہر میں بدترین ٹریفک جام
گاڑیوں میں فیول ختم ایمبولینس بھی ٹریفک جام میں پھنس گئیں ، مریضوں کو اسپتال منتقل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا
ہفتہ 28 نومبر 2015 20:32
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 نومبر۔2015ء) کراچی میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کی ریلی کے باعث شہر کی مختلف شاہراہوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا ،جس کی وجہ سے لوگ گھنٹوں ٹریفک میں پھنسے رہے ۔ٹریفک جام کے باعث کئی گاڑیوں میں فیول ختم ہوگیا اور ایمبولینس بھی ٹریفک جام میں پھنس گئیں جس کی وجہ سے مریضوں کو اسپتال منتقل کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔
تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق کی آمد کے موقع پر دونوں جماعتوں کی جانب سے استتقبالی ریلی کا انعقاد کیا گیا ۔ریلی کے شرکاء صبح سے ہی شہر کے مختلف علاقوں سے ایئرپورٹ پہنچنا شروع ہوگئے تھے جس کی وجہ سے ایئرپورٹ کے اطراف شاہراہوں خصوصاً شاہراہ فیصل پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.