پیرس میں دہشت گردی کے حملے کے باعث پری پیڈ کارڈز سے ادائیگی میں نمایاں کمی
اتوار 29 نومبر 2015 12:31
پیرس ۔ 29 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 نومبر۔2015ء) پیرس میں دہشت گردی کے حملے کے باعث پری پیڈ کارڈز سے ادائیگی میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ دہشت گردی میں ملوث افراد کا ہوٹلوں کے کرایوں کی ادائیگی کے حوالہ سے پری پیڈ استعمال کرنا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کے مالی معاونت کے خاتمہ کے حوالہ سے کام کرنے والے فرانسیسی ادارے ”ٹریک فل“ کے ذرائع نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے پری پیڈ کارڈز کے استعمال سے مالیات تک آسان رسائی کے بارے میں خدشات درپیش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حالیہ برسوں کے دوران پری پیڈ کارڈز سے ادائیگیوں کی شرح میں نمایاں اضافہ ہوا ہے اب دہشت گردوں کی جانب سے ان کے استعمال کے حوالہ سے دنیا بھرمیں خدشات پائے جاتے ہیں کیونکہ پری پیڈ کارڈز کے استعمال سے انتہا پسند اوردہشت گردی عناصر اپنی مالیاتی سرگرمیوں کو کسی حد تک خفیہ رکھنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکی وزیرخارجہ کا دورہ یوکرین؛ نائٹ کلب میں گانا گانے کی ویڈیووائرل
-
راہول گاندھی کاغریبی مٹانے کیلئے پاکستانی طریقہ اپنانے کا اعلان
-
پاکستان، چین کا خنجراب بارڈر کراسنگ کے ذریعے رابطے، ویزا کے آسان نظام پر تبادلہ خیال
-
چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی ’’اوپن اے آئی‘‘نے چھ نئے فیچرز کے ساتھ چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن متعارف کروا دیا
-
رفح میں اسرائیلی فوجی کارروائی نے جنگ بندی مذاکرات کھٹائی میں ڈال دئیے، قطر
-
غزہ کے باشندوں کو امداد دینے کے بجائے نکال باہر کیا جائی اسرائیلی وزیر
-
اقوام متحدہ کی اعلی عدالت آج رفح پر اسرائیلی یلغار کی سماعت کرے گی
-
کینیڈا کے جنگلات کی آگ نے تیل کی پیداوار والے علاقوں کو خطرے میں ڈال دیا
-
افغان فضائیہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، ایک شخص ہلاک، 12زخمی
-
ایشیا میں اپریل میں شدید گرمی ہوئی،عالمی ماہرین
-
ناسا نے ڈیوڈ سلوویگنینی کو اپنا پہلا آرٹیفیشل انٹلیجنس چیف آفیسر مقررکر دیا
-
اسرائیل کیساتھ پائیدارتعلقات پرفخر، سلامتی کیلئے عزم پختہ ہے، امریکی صدر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.