بلدیاتی انتخابات:اسلام آبادکی 50یونین کونسلز میں سیاسی دنگل آج ہوگا
مسلم لیگ (ن) 506 ،تحریک انصاف 479 اور جماعت اسلامی نے 164 امیدوار میدان میں اتارے ہیں
اتوار 29 نومبر 2015 12:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 نومبر۔2015ء) وفاقی دارالحکومت میں پہلے بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ آج(پیرکو)ہوگی ،اسلام آباد کی 50 یونین کونسلز کیلئے 650 نشستوں پر 2407 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا،رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 6 لاکھ 73 ہزار 695 ہے،آزاد امیدواروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے ،مسلم لیگ (ن) نے 506 اورتحریک انصاف کے 479 امیدوار میدان میں اتارے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کا میدان آج (پیر کو )سجے گا ۔اسلام آباد کی 50 یونین کونسلز کے لیے 650 نشستوں پر 2407 امیدواروں کے درمیان مقابلہ آج پیر کو ہو گا۔رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 6 لاکھ 73 ہزار 695 ہے۔ جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 66 ہزار 8 سو 99 ہے جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 9 ہزار 8 سو 96 ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.