حکومت کے313 اشیا پر 40ارب روپے کی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے سے مہنگائی بڑھے گی ؛ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی
پیر 30 نومبر 2015 13:51
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30 نومبر۔2015ء) اقتصادی ماہرین کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے313 اشیا پر 40ارب روپے کی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے سے مہنگائی بڑھے گی حکومت سٹاک ایکسچینج ،زراعت اور پراپرٹی کے شعبوں پر موثر انداز میں ٹیکس عائد کرے تو اسے کئی سو ارب روپے کا ریونیو مل سکتا ہے۔
(جاری ہے)
انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک بنکنگ اینڈ فنانس کے چیرمین ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی نے آن لائن سے گفتگو کے دوران کہا کہ 313اشیا پر 40ارب روپے کی ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے سے ملک کے5.5کروڑ متوسط افراد براہ راست متاثر ہونگے۔
مہنگائی بڑھے گی۔اس لئے حکومت40ارب روپے کے ٹیکسزعائد کرنے کی بجائے سٹاک ایکسچینج ،زراعت اور پراپرٹی کے شعبوں پر موثر انداز میں ٹیکس عائد کرے تو اسے کئی سو ارب روپے کا ریونیو مل سکتا ہے اور حکومت ان اضافی وسائل کو عوام کی فلا ح پر استعمال کر سکتی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے حکومت کیاجانب سے مزید ٹیکس لگانے سے سمگلنگ کوتقویت ملے گی اور انڈر انوئسنگ بھی کنٹرول میں نہیں رہے گی۔ حکومت کو اپنے فیصلہ پر نظر ثانی کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.