اسلام آباد : حکومت نے 289 درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی
سمیرا فقیرحسین پیر 30 نومبر 2015 17:33
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 نومبر 2015 ء) : وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ حکومت نے 289 درآمدی اشیا پر ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھا دی ہے . انہوں نے بتایا کہ کہ 289 امپورٹڈ آئٹم پر5 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی بڑھائی جائے گی.
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ وفاق کی جانب سے 313 اشیاءکی درآمد پر 10فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کر دی گئی ہے جس کا نوٹی فکیشن جاری بھی جایر کر دیا گیا ہے.
انہوں نے بتایا کہ دہی، مکھن، ڈیری اشیا، پنیر، قدرتی شہد، انناس، امرود، آم اور مالٹے کی درآمد پر 10فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کی گئی ہے جبکہ ٹیلی کام سیکٹر پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد نہیں کی جائے گی . اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ گاڑیوں کی امپورٹ پر بھی ڈیوٹی بڑھا دی گئی ہے،تاہم 800سے1000سی سی تک کی کاروں پرڈیوٹی میں بر قرار رکھی گئی ہے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.