پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ’’سید ہجویر تصوف‘‘ سیمینار کا انعقاد
پیر 30 نومبر 2015 18:10
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔30 نومبر۔2015ء) وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے کہا ہے کہ شہر ِ لاہور میں بڑے بڑے بادشاہوں نے اعلیٰ تعمیرات کرائیں مگر پھر بھی اسے داتا کی نگری کہا جاتا ہے جو انتہائی غیر معمولی اور سوچنے کی بات ہے۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج کے زیر اہتمام محکمہ اوقاف و مذہبی امور حکومت پنجاب کے تعاون سے شیرانی ہال (اولڈ کیمپس) میں منعقدہ حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش ؒکے 972ویں عرس کے موقع پر ’’سید ہجویر تصوف سیمینار ‘‘ میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
تقریب میں ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری، سیکریٹری اوقاف نیئراقبال ،سابق وائس چانسلر محی الدین اسلامک یونیورسٹی آزاد کشمیرڈاکٹر محمد اسحاق قریشی، ڈین فیکلٹی آف اورینٹل لرننگ پروفیسر ڈاکٹر عصمت اﷲ زاہد، خطیب جامعہ مسجد داتا دربارمفتی محمد رمضان سیالوی ، چیئرمین شعبہ عربی جی سی یونیورسٹی لاہور ڈاکٹر محمد سلطان شاہ ، مسند نشین اقبال چئیرڈاکٹر سید محمد اکرم شاہ ، چیئرمین شعبہ فارسی معین الدین نظامی ، قاری سید صداقت علی، فیکلٹی ممبران اور طلبا و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.