عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود وزرات خزانہ کا پٹرول اورڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان
اوگرا کی طرف سے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کی تجویز دی گئی تھی، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی ہیں، 61 اشیاء پر5 سے 10فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی لگائی جا رہی ہے ، عام آدمی کے استعمال کی اشیاء پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے،وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارکی پریس کانفرنس
پیر 30 نومبر 2015 18:39
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔30 نومبر۔2015ء ) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کے باوجود وزارت خزانہ نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔پیر کو وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈارنے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ اوگرا کی طرف سے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کی تجویز دی گئی تھی تاہم حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کی منظوری دیدی ہے۔
انہوں نے بتایاکہ پٹرول کی قیمت 76 روپے 36 پیسے اور ڈیزل کی قیمتیں 83روپے79پیسے پر برقرار رہیں گی تاہم مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے جس کے بعد مٹی کے تیل کی نئی قیمت 56 روپے 32 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت 53 روپے 23 پیسے پر برقرار رہے گی۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ 61 اشیاء پر5 سے 10فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی لگائی جا رہی ہے ، درآمدی اشیاء پر کسٹم ڈیوٹی میں ایک فیصد اضافہ کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
-
گندم درآمد کرنے سے متعلق فیصلے کرنے والے افلاطون کو سزا ملنی چاہیے، احسن اقبال
-
جنسی استحصال کا الزام، سابق بھارتی وزیر اعظم کا پوتا فرار
-
نواز شریف ’موروثی یا اینٹی اسٹیبلشمنٹ‘ سیاست کے داعی؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.