لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی احکامات نظر انداز کرنے اور طریقہ کار سے ہٹ کراول اور آٹھویں جماعت کی نصابی کتب کی اشاعت روکنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے پنجاب کروکیلم اینڈ ٹیکسٹ بک اتھارٹی کو حتمی مسودے کا از سر نو جائزہ لینے کی ہدائت کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر اجلاس کی کاروائی اور منظور شدہ مسودے کا ریکارڈ آئندہ سماعت پر پیش کرنے کی ہدائت کر دی۔
عمر جمشید منگل 1 دسمبر 2015 13:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30 نومبر۔2015ء) لا ہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اعجازالاحسن نے کیس کی سماعت کی۔عدالتی حکم پر پنجاب کروکیلم اینڈ ٹیکسٹ بک اتھارٹی کے ایم ڈی نوازش علی نے بورڈ کے گذشتہ اجلاس کی کاروائی ،،مینو سکرپٹ کا ریکارڈ،،،پبلشرز سے کئے جانے والے معاہدوں کی تفصیلات اور مینو سکرپٹ کی حتمی منظوری کاریکارڈ عدالت میں پیش کیا۔
پنجاب کروکیلم اینڈ ٹیکسٹ بک اتھارٹی کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ نجی پبلشرز نے بلاجواز اعتراضات پر مبنی درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ اتھارٹی نے نجی پبلشرز کے اعتراضات پر مبنی درخواستوں کی سماعت کر کے فیصلہ سنا دیا مگر اس فیصلے کو متعلقہ فورم پر چیلنج نہیں کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ نجی پبلشرز مافیا بن چکا ہے اور بلیک میلنگ کے لئے کتب کی اشاعت پر اعتراضات اٹھا رہا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.