بھارتی پارلیمنٹ نے سزائے موت کو ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا
عمر جمشید منگل 1 دسمبر 2015 16:34
نئی دہلی ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔یکم دسمبر۔2015ء) بھارتی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس نے ملک میں سزائے موت کو ختم کر نے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ جرائم کو روکتے ہوئے مجرموں کی اصلاحات کے اقدامات کیلئے پروگرام تشکیل دیا جائے۔
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے لوک سبھا میں وقفہ سوالات میں یہ مسئلہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ایسا کوئی ثبوت یا اشارہ نہیں ملا ہے کہ سزائے موت دیے جانے سے مجرم کو جرم کرنے روکنے اور قانون کا خوف قائم رکھنے میں مدد ملتی ہے۔
پارلیمنٹ میں مطالبہ کیا گیا کہ ملک میں سزائے موت کو ختم کر کے جرائم کو روکنے اور مجرموں کی اصلاحات کے اقدامات کئے جائیں۔مسٹر تھرور نے کہا کہ دنیا کے 70 فیصد ممالک میں سزائے موت نہیں ہے اور دیگر 25 فیصد ممالک میں دس سال سے کسی کو سزائے موت نہیں دی گئی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
-
یوکرین کیلئے چھ ارب ڈالر کے نئے امریکی پیکج کا اعلان
-
رفح پر حملے سے قبل مذاکرات کا آخری موقع ہے، اسرائیل
-
امریکہ دوٹوک موقف اپنا کر اسرائیل کو رفح پرحملے سے روکے، گوتیرس
-
اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو
-
ٹرمپ کو اپنے خلاف ٹرائل سے زیادہ اہلیہ کی سالگرہ کی فکر
-
بائیڈن ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثے کیلئے تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.