بنگالی باشندے اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے جماعت اسلامی کو ووٹ دیں، محمد حسین محنتی
جماعت اسلامی ہی بنگالی باشندوں کو نادرا اور نارا کے ظلم سے نجات دلائے گی
منگل 1 دسمبر 2015 22:50
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) کراچی میں رہائش پذیر بنگالی باشندے اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے جماعت اسلامی کو ووٹ دیں۔ جماعت اسلامی بنگالی باشندوں کو نادرا اور نارا کے مظالم سے نجات دلائے گی۔ جماعت اسلامی بنگالی باشندوں کی پشت بان ہے۔ اقلیتی برادری کے مسائل کے لئے جماعت اسلامی ترجیحی بنیادوں پر کام کرے گی۔
تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے ساتھ مل کر کراچی میں پائیدار امن قائم کیا جائے گا۔ عوام ترازو کو ووٹ دے کر کراچی کو دہشت گردی کی سیاست سے ہمیشہ کیلئے نجات دلائیں۔ یہ بات جماعت اسلامی صوبہ سند کے نائب امیر اور سابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے یونین کمیٹی 28 مدینہ کالونی کورنگی کے تحت اتحاد کالونی کورنگی ڈھائی پر جماعت اسلامی اور جمعیت علماء اسلام کے مشترکہ پینل کے انتخابی جلسے سے اپنے خصوصی خطاب میں کہی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.