نئے بلدیاتی سیٹ اپ میں ڈپٹی کمشنر اور مجسٹریٹ کا عہدہ بحال کرنے کا فیصلہ
بدھ 2 دسمبر 2015 14:02
بھکر۔2 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی02دسمبر۔2015ء) بلدیاتی الیکشن کے تیسرے مرحلے کی تکمیل کے بعد صوبہ بھر میں نئے بلدیاتی سیٹ اپ میں ڈپٹی کمشنر کا عہدہ اور مجسٹریٹی بحال کرنے کا فیصلہ ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے 5دسمبر کو تیسرے مرحلے میں ہونیوالے بلدیاتی الیکشن اور مخصوص نشستوں کے انتخابات کے بعد لوکل گورنمنٹ ایکٹ میں ترمیم کے بعد 45دنوں میں نیا بلدیاتی سیٹ اپ مکمل کرنا ہو گا ، جس میں سٹی مجسٹریٹ تعینات کئے جائیں گے ۔
پنجاب کی تمام تحصیلوں میں اسسٹنٹ کمشنر بطور مجسٹریٹ فرائض سر انجام دیں گے جبکہ نئے بلدیاتی الیکشن کے تمام مرحلے مکمل ہونے کے بعد ضلعی سطح پر ڈپٹی کمشنر کا عہدہ بحال کیا جائے گا اور ڈی سی او کا عہدہ ختم کر کے ڈپٹی کمشنر کا عہدہ بحال کر دیا جائیگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.