شہریوں کیلئے ٹریفک مسائل کا باعث بننے والی تجاوزات کو برقرار رکھنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی ، لاہور ہائیکورٹ
فاضل عدالت کا شکر گڑھ میں 23 دکانوں کی ملکیت کا ریکارڈ صوبائی حکومت سے طلب کرلیا
بدھ 2 دسمبر 2015 19:43
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ شہریوں کیلئے ٹریفک مسائل کا باعث بننے والی ناجائز تجاوزات کو برقرار رکھنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی ،فاضل عدالت نے شکر گڑھ میں ملکیت کے دعویدارپھل و سبزی فروش 23 دکانداروں کی گرائی جانیوالی دکانوں کی ملکیت کا ریکارڈ صوبائی حکومت سے طلب کرلیا۔
گزشتہ روز مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے یونس وغیرہ سمیت 23 دکانداروں کی درخواستوں پر سماعت کی۔درخواست گزاروں کے وکیل سعد رسول نے موقف اختیار کیا کہ حکومت سے 2004 میں درخواست گزاروں نے چھمال روڈ پر واقع دکانیں خریدیں جن کی اصل رجسٹریوں سمیت دیگر ریکارڈ موجود ہے ،انہوں نے کہا کہ 2013 میں بغیر نوٹس دئیے بلاجوازدکانیں مسمار کرکے ذریعہ روزگار چھین لیاگیا،جبکہ بااثر افراد کی مداخلت پرہائی وے سڑک پر بنائی گئی132 دکانوں کو گرانے کیلئے نوٹس دینے کے باوجود نہیں گرایا گیا جس پر فاضل عدالت ریمارکس دئیے کہ شہریوں کیلئے ٹریفک مسائل کا باعث بننے والی ناجائز تجاوزات کو برقرار رکھنے کی کسی صورت اجازت نہیں دی جاسکتی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
-
پی ٹی آئی کے یوم تاسیس پر ریلی: گوہر خان، عمر ایوب و دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گالا ڈنر میں شرکت، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، گیٹس فائونڈیشن کیساتھ مضبوط شراکت داری کو یقینی بنانے کے لیے مل کر کام جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ
-
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات،تجارت اور اقتصادی امور کے فروغ پر اتفاق
-
تحریک انصاف یوم تاسیس ریلی کیس: عمرایوب ‘گوہر خان، عامر ڈوگر کی عبوری ضمانتیں منظور
-
کراچی کے بجلی صارفین پر یکمشت اربوں روپے کا بوجھ ڈالنے کی تیاری
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘آج پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
سیاسی جماعتوں سے بات چیت ہونی چاہیے‘ مذاکرات کا مطلب پاور شئیرنگ نہیں، بیرسٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.