حکومت پنجاب توانائی بحران کے خاتمے اور کان کنی کے شعبہ کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر رہی ہے‘پنڈدادنخان کول پاور پلانٹ میں 50بلین روپے جبکہ چواسیدن شاہ میں کوئلہ کی کان کنی میں 20بلین روپے کی غیرملکی سرمایہ کاری ہو رہی ہے‘ماحول دوست کلین کول ٹیکنالوجی اور کان کنی کے سیمی میکانائزڈ طریقے متعارف کروائے ہیں
صوبائی وزیر معدنیات و کان کنی چوہدری شیر علی خان کا اجلا س سے خطاب
بدھ 2 دسمبر 2015 20:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 دسمبر۔2015ء) صوبائی وزیر معدنیات و کان کنی چوہدری شیر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب توانائی بحران کے خاتمے اور کان کنی کے شعبہ کی ترقی کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر رہی ہے‘ پنڈدادنخان میں 300میگاواٹ کے کوئلہ سے چلنے والے پاور پراجیکٹ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ منصوبہ 2018ء تک مکمل ہوگا۔
مجموعی طور پر 70بلین روپے کی غیرملکی سرمایہ کاری ہوگی۔انہوں نے یہ بات سالٹ رینج میں کوئلہ کی کان کنی کے منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ چوہدری شیر علی علی خان نے کہا کہ کوئلہ ملک میں توانائی بحران کے خاتمے کا واحد حل ہے۔ حکومت پنجاب ماحولیاتی آلودگی سے پاک کول پاور پلانٹس کیلئے ماحول دوست ٹیکنالوجی متعارف کروارہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.