جارہانہ ملٹری ڈاکٹرئن کے سبب خطے میں جدید اسلحہ کی درآمد میں اضافہ ہو گیا،صدر
پاکستان کی دفاعی مصنوعات عالمی معیار کی ہیں مارکیٹنگ اور دیگر مسائل کے سبب استعداد کے مطابق برآمدات نہیں ہو رہیں،سیمینار سے خطاب
بدھ 2 دسمبر 2015 21:49
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 دسمبر۔2015ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ جارہانہ ملٹری ڈاکٹرئن کے سبب خطے میں انتہائی جدید اسلحہ کی درآمد میں اضافہ ہو گیا ہے جس سے طاقت کا توازن بگڑنے کا خدشہ ہے ان حالات میں پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں اِ ضافہ اور اقتصادی استحکام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے جس کے ذریعے ہم نہ صرف داخلی اور خارجی چیلنجوں سے نمٹ سکتے ہیں بلکہ قومی معیشت کو بھی مضبوط بنا سکتے ہیں۔
صدر مملکت نے یہ بات ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن کے زیر اہتمام دفاعی پیداوار اور برآمدات میں پرائیویٹ پبلک پارٹنر شپ کے موضوع پر دو روزہ سیمنار کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین، ڈائریکٹر جنرل ڈیفینس ایکسپورٹ آرگنائزیشن میجر جنرل آغا مسعود اکرم اور اسلام آباد سنیٹر برائے انٹر نیشنل اسٹریجیک اسٹریز کے جے ڈائریکٹر جنرل علی سرور نقوی نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
-
گوادرسے قراقرم کی چوٹیوں تک موٹروے پولیس کو تعینات کیا جائے گا‘ عبد العلیم خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال کا پہلا دورہ،ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح،نیا آئی سی یونٹ بنانے کا اعلان
-
رواں ماہ کے دوران چوتھی مرتبہ ملک میں گیس کے نئے ذخائر دریافت
-
صدرمملکت سے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ملاقات ، مختلف امورپر تابدلہ خیال
-
مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ہے، ا ٓگے چل کر مہنگائی میں مزید کمی ہوگی
-
وزیراعظم کی ڈبلیو ای ایف کے خصوصی اجلاس کے موقع پر ملائیشیا کے وزیراعظم سے ملاقات
-
اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تقرری انکی صلاحیتوں پر اعتماد کا مظہر ہی: ایازصادق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.