سینیٹ فنکشنل کمیٹی حکومتی یقین دہانیوں کا اجلاس
سی ڈی اے سیکٹر آئی 16 میں گزشتہ 11 سال سے پانی ، گیس کی فراہمی ، پولی کلینک ہسپتال میں ارجنٹائینا پارک کو شامل کرنے ، ڈسٹرک ہسپتال ترلائی کے قیام کے علاوہ منیلا میں پاکستانی سفارتخانے سے پاسپورٹ کے اجراء کے معاملات پرتفصیلی بحث
بدھ 2 دسمبر 2015 22:01
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 دسمبر۔2015ء ) سینیٹ فنکشنل کمیٹی حکومتی یقین دہانیوں کے اجلاس میں سی ڈی اے سیکٹر آئی 16 میں گزشتہ 11 سال سے پانی ، گیس کی فراہمی ، پولی کلینک ہسپتال میں ارجنٹائینا پارک کو شامل کرنے ، ڈسٹرک ہسپتال ترلائی کے قیام کے علاوہ منیلا میں پاکستانی سفارتخانے سے پاسپورٹ کے اجراء کے معاملات پر تفصیلی بحث کی گئی ۔
سینیٹر چوہدری محمد انور بھنڈر کی طرف سے سیکٹر آئی 16 میں گیس ، پانی کی فراہمی کا جولائی 2004 کے ایوان بالاء کے اجلاس میں اٹھایا گیا معاملہ اور سینیٹر کرنل (ر)طاہر مشہدی کی طرف سے ارجنٹائینا پارک کو پولی کلینک کی توسیع میں شامل کرنے کا معاملہ اگست2013 میں اٹھانے اور اگست2013 کے ایوان بالاء کے اجلاس میں وزیر کی ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال ترلائی قائم کرنے کی یقین دہانی کے معاملات آج کے اجلاس میں حل کر لئے گئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.