پاکستان کرکٹ ٹیم 2016 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گی
جمعرات 3 دسمبر 2015 13:36
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن03دسمبر۔2015ء) پاکستان کرکٹ ٹیم 2016 میں انگلینڈ کا دورہ کرے گیپاکستان کی تین ٹیمیں اگلے سال انگلینڈ کادورہ کریں گی۔ قومی ٹیم دوہزاردس کے متنازعہ ٹور کے بعد پہلی مرتبہ انگلینڈ کی یاترا پر جائے گی۔دورے میں چار ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل شامل ہے۔آئرلینڈ سے دو ون ڈے بھی شیڈول ہیں۔
اسی عرصے کے دوران پاکستانی ویمنز ٹیم وہاں سیریز کھیلے گی، اے ٹیم میزبان اور سری لنکا کے ساتھ ٹرائنگولر سیریز میں شریک ہوگی۔قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کااختتام لارڈز ٹیسٹ میں میچ فکسنگ تنازع اور کپتان سلمان بٹ سمیت تین پاکستانی کرکٹرز پر پابندی سے ہواتھا۔فکسنگ اسکینڈل کی وجہ سے جگ ہنسائی کا سامنا کرنا پڑا۔۔ چھ سال بعد پاکستان ٹیم انگلینڈ کی مہمان بن رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جنوبی افریقہ نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
ٹی ٹونٹی میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کرنے پرمایوسی ہوئی : خوشدل شاہ
-
’ہندوستانی امیر لوگ ، وہ غریب ممالک کی ٹی ٹونٹی لیگز میں نہیں کھیلنا چاہتے‘: وریندر سہواگ کا متکبرانہ بیان
-
آل واپڈاانٹریونٹ کبڈی ایشین سٹائل ٹورنامنٹ فیسکو گراؤنڈ میں جاری
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل رضوان، اعظم خان، حارث رئوف کی انجری کی اپ ڈیٹ سامنے آگئی
-
سلمان بٹ نے بھی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے اپنے 15 رکنی سکواڈ کا انکشاف کردیا
-
لنکن پریمئیر لیگ، نسیم شاہ سمیت سینکڑوں کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی
-
کاؤنٹی کرکٹ، شان مسعود کا جوئے کی تشہیر سے گریز
-
جیسن گلیسپی پاکستان کو ایک مستقل مزاج ریڈ بال ٹیم بنانے کے خواہشمند
-
بابر اعظم ،ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کے قریب
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.