پاکستان کا روس سے جے ایف 17 طیارے کے انجن کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا
جمعرات 3 دسمبر 2015 15:58
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 دسمبر۔2015ء) پاکستان کا روس سے جے ایف 17 طیارے کے انجن کی خریداری کا معاہدہ طے پاگیا‘ وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا کہ جے ایف 17طیارے کی تیاری کے لئے چار ممالک سے بات چیت ہورہی ہے‘ رواں سال کے آخر تک آرڈیننس فیکٹری کی برآمدات بڑھ کر 10کروڑ ڈالر ہوجائیں گی۔
(جاری ہے)
جمعرات کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار رانا تنویر نے کہا کہ پاکستان مسلح افواج کی دفاعی ضروریات پورا کرنے میں 80فیصد تک کامیاب ہوگیا ہے۔
رواں سال کے اختتام تک دفاعی پیداوار کی برآمدات 100ملین ڈالر تک پہنچ جائیں گی۔ اڑھائی سال میں دفاعی صنعت کے متحرک ہونے کی وجہ سے 1.5ارب ڈالر کی بچت ہوئی۔ روس سے جے ایف 17 طیارے کے انجن کی خریداری کے لئے معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پاکستان کی جے ایف 17طیارے کی تیاری کے لئے چار ممالک سے بات ہوچکی ہے۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.