لاہور : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی مانگا منڈی میںکارروائی ، 3 قصاب گرفتار
سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 دسمبر 2015 12:36
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 دسمبر 2015 ء) : پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ رات گئے مانگا منڈی میں غیرقانونی مذبح خانے پر کارروائی کی۔
(جاری ہے)
مذبح خانے پہنچنے پر انہیں خاصی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا . مذبح خانے میں موجود قصابوں نے دروازے بند کر لیے جس کے بعد مقامی پولیس کی مدد کے ساتھ دروازے کھُلوا کر غیر قانونی مذبح خانے سے تین قصاب گرفتار کر لیے گئے.
پنجاب فوڈ اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ مذبح خانے میں غیر قانونی طور پر مادہ جانور ذبح کیے جاتے تھے ، چھاپے کے وقت بھی وہاں سولہ بکریاں موجود تھیں جنہیں ذبح کیا جانا تھا. علاوہ ازیں مذبح خانے میں چربی سے گھی بھی تیار کیا جا رہا تھا جس پر مذبح خانے میں موجود 3 قصابوں کو گرفتار کر لیا گیا.مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.