کوئٹہ : مری معاہدے کے تحت آج وزیر اعلی بلوچستان کی تبدیلی کا دن ، وزیر اعلی بلوچستان کی تبدیلی کا امکان
سمیرا فقیرحسین جمعہ 4 دسمبر 2015 13:21
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 04 دسمبر 2015 ء) : مری معاہدے کے تحت آج بروز 4 دسمبر وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تبدیلی کا دن ہے . تین سال قبل عام انتخابات میں ن لیگ اورنیشنل پارٹی قیادت کے مابین مری میں ایک معاہدہ طے پایا تھا جس کے مطابق پانچ سالہ دور حکومت کے پہلے ڈھائی سال میں وزارت اعلیٰ نیشنل پارٹی کو دی جائے گی جبکہ دوسرے ڈھائی سال میں وزارت اعلیٰ ن لیگ کے نواب ثناء اللہ زہری کے پاس ہو گی۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے نواب ثناء اللہ زہری کا کہنا ہے کہ غیب کا علم تو اللہ کو ہے ، لیکن معاہدہ مری کے مطابق 4 دسمبر کو بلوچستان میں وزیر اعلٰی کی تبدیلی ہونا مقصود ہے۔ دوسری جانب وزیر اعظم نواز شریف نے نواب ثنا اللہ زہری کو اسلام آباد طلب کر لیا ہے .
ذرائع کے مطابق نواب ثنا اللہ زہری سے ملاقات کے دوران وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سےمری معاہدے پر عملدر آمد سے متعلق مشاورت کی جائے گی. جبکہ نیشنل پارٹی نے یہ معاملہ ن لیگی قیادت کے سپرد کر رکھا ہے.مزید اہم خبریں
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن سے کرغزستان کے اعزازی قونصل مہرکاشف یونس کی ملاقات
-
ایل پی جی سستی کر دی گئی
-
احد چیمہ سے برطانوی ہائی کمیشن کی ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر جو موئیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
خصوصی اقتصادی زونز میں سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کی ضرور ت ہے، احسن اقبال
-
سردارایازصادق سے قطر کے سفیر کی ملاقات ،دوطرفہ تعلقا ت پر گفتگو
-
وزیر قانون و انصاف سے امپلی مینٹیشن مینارٹی رائٹس فورم اور کرسچن لائرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،اقلیتوں کے حقوق کے نفاذ بارے تبادلہ خیال
-
ن لیگ، پیپلزپارٹی، ایم کیوایم کے علاوہ ہرسیاسی جماعت کے ساتھ بیٹھنے کو تیار ہیں
-
قومی ترقی کی عظیم جدوجہد میں ہمارے جواں ہمت محنت کشوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے،یوسف رضا گیلانی
-
عمران خان سمیت کسی بھی سیاسی لیڈر سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
-
شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
مداخلت کیس ، سپریم کورٹ کا ہائیکورٹ کی جانب سے بھجوائی گئی تجاویز پبلک کرنے کا حکم
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا شادیوں میں ون ڈش پر پابندی پر سختی سے عملدرآمد کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.