کراچی میں خواتین اور نوجوانوں کا ووٹ تحریک انصاف کی جیت میں کلیدی کردار ادا کریگا،اسد عمر
تحریک انصاف، جماعت اسلامی کے مشترکہ امیدوار بلے، ترازو پر مہر لگا کر کامیاب کرائیں، رہنماء پی ٹی آئی
جمعہ 4 دسمبر 2015 20:45
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ کراچی کی عوام تبدیلی کے لئے تیار ہیں اور آج تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے مشترکہ امیدواروں کے انتخابی نشان بلے اور ترازو پر مہر لگا کر کامیاب کرائیں گے۔ کراچی میں خواتین اور نوجوانوں کا ووٹ تحریک انصاف کی جیت میں کلیدی کردار ادا کرے گا ۔
یہ باتیں انہوں نے کراچی کے علاقے جمشید ٹاؤن، اختر کالونی، اورنگی ٹاؤن، سائٹ ٹاؤن کے دورے کے موقع پر عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کہیں۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ بلال غفار، ملک شہزاد اعوان، راجہ اظہر، ساجد حمید اور دیگر بھی موجود تھے۔ اسد عمر نے مزید کہا کہ اہلیان کراچی نے ہمیشہ سیاسی اور جمہوری تحریکوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عراق نے ہم جنس پرستی کو قابل سزا جرم قرار دے دیا
-
9 مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کا ڈرامہ ہے، اسد قیصر
-
سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، موجودہ شرح سود برقرار رہے گی
-
علی امین گنڈاپور کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.