چین کو آزاد کشمیر میں اپنی سرگرمیاں بند کرنے کیلئے کہہ دیا ہے ،بھارت ، رواں سال پاکستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پرکسی بھی فضائی حدود اور بحریہ عرب میں سمندری حدود کی خلاف ورزی نہیں کی گئی ،بھارتی فضائیہ اور بحریہ کسی بھی مداخلت کا پتہ لگانے اوراس سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے ،بھارتی وزیر مملکت برائے دفاع راؤ اندرجیت سنگھ کا لوک سبھا میں تحریری جواب
ہفتہ 5 دسمبر 2015 00:23
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔4دسمبر۔2015ء) بھارتی وزیر مملکت برائے دفاع راؤ اندرجیت سنگھ نے کہا ہے کہ بھارت نے آزاد کشمیر میں چینی سرگرمیوں پر اپنی تشویش سے بیجنگ حکام کو آگاہ کرتے ہوئے انھیں بندکو کہا ہے ، رواں سال پاکستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول پرکسی بھی فضائی حدود اور بحریہ عرب میں سمندری حدود کی خلاف ورزی نہیں کی گئی بھارتی فضائیہ اور بحریہ کسی بھی مداخلت کا پتہ لگانے اوراس سے نمٹنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے ۔
جمعہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر مملکت برائے دفاع راؤ اندرجیت سنگھ نے لوک سبھا میں اپنے تحریری جواب میں کہاکہ بھارت نے چین سے آزاد کشمیر میں اسکی سرگرمیوں پر اپنے خدشات کااظہار کردیا ہے اور ان سرگرمیوں کو ختم کرنے کو کہا ہے،حکومت نے ملک کی سلامتی کے تحفظ کیلئے تما پیش رفت پر مسلسل نظر رکھی ہوئی ہے اور تمام ضروری اقدامات کیے جارہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.