ناروال کی تحصیل ظفروال کی 11 نشستوں میں سے مسلم لیگ ن 7 پر کامیاب
محمد علی ہفتہ 5 دسمبر 2015 20:53
ناروال(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.5 دسمبر 2015 ء) ناروال کی تحصیل ظفروال کی 11 نشستوں میں سے مسلم لیگ ن 7 پر کامیاب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے کے نتائج مرتب کیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے موصول ہونے والے تازہ ترین غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن ضلع ناروال کی تحصیل ظفروال میں میدان مار لیا ہے۔
مسلم لیگ ن نے 11 میں سے 7 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی ہے جبکہ آزاد امیدواروں نے 2 نشستوں پر اور تحریک انصاف نے 1 نشست پر کامیابی حاصل کی ہے۔ جبکہ تحصیل شکرگڑھ سے موصول ہونے والے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن نے 19 میں سے 9 نشستوں پر جبکہ تحریک انصاف اور آزاد امیدواروں نے 5،5 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.