پی ٹی آئی پشاور اور لاہور سے بھی زیادہ ملتان میں مقبول تھی عوام نے اب مسترد کر دیا ہے جاوید ہاشمی ۔۔
تحریک انصاف سنگین صورتحال سے دو چار ہے سمت کا تعین نہ ہونے کی وجہ سے عوام مایوس اور ناراض ہیں انٹرویو
اتوار 6 دسمبر 2015 14:42
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔06 دسمبر۔2015ء) بزرگ سیاستدان جاویدہاشمی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پشاور اور لاہور سے بھی زیادہ ملتان میں مقبول تھی عوام نے اب مسترد کر دیا ہے تحریک انصاف سنگین صورتحال سے دو چار ہے سمت کا تعین نہ ہونے کی وجہ سے عوام مایوس اور ناراض ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں جاوید ہاشمی نے بتایاکہ پارٹی کے اپنے ہی سروے میں پی ٹی آئی پشاور اور لاہور سے بھی زیادہ ملتان میں مقبول تھی لیکن عوام نے اب رد کردیا، آج پارٹی سنگین صورتحال سے دوچار ہے سمت کا تعین نہ ہونے کی وجہ سے عوام مایوس اورناراض ہیں ۔
اْنہوں نے بتایاکہ وہ بار ہاکہہ چکے ہیں کہ اپنی سیاست کریں ، کسی کی باتوں میں نہ آئیں ، جوکچھ کرنا خود کریں لیکن اب ایسی سیاست کے نتائج سب کے سامنے ہیں ، خود دیکھ لیں اور آئندہ انتخابات میں توجہ دی گئی تو نتائج اس سے بدتر متوقع ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی والے اوروں کے اشارے پر سیاست کرتے ہیں ملتان میں بلدیاتی انتخابات کے دوران پی ٹی آئی کی کارکردگی مایوس کن رہی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی،قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.