بلدیاتی الیکشن ،کراچی میں پاکستان پیپلزپارٹی نے شکست تسلیم کر لی
اتوار 6 دسمبر 2015 15:31
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن06دسمبر۔2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی نے کراچی کے بلدیاتی الیکشن میں اپنی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کر لیا ہے ۔
(جاری ہے)
اتوار کے روز وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے ایم کیو ایم کے نومنتخب چیئرمین وسیم اختر کو ٹیلی فون کیا ہے اور کراچی میں جیت پر مبارکباد پیش کی ہے سید قائم علی شاہ نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوری روایات کو فروغ دیا ہے اور جمہوریت پر یقین رکھتے ہیں پیپلزپارٹی ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کا احترام کرتی ہے سندھ حکومت ایم کیو ایم کے بلدیاتی نمائندوں سے بھرپور تعاون کرے گی ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.