کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں اب تک کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ایم کیو ایم سٹی میئر کے لئے درکار سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب
پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا اتحاد ناکام ہوگیا
اتوار 6 دسمبر 2015 17:19
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی06دسمبر۔2015ء) کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا اتحاد ناکا م ہوگیا ہے اور متحدہ قومی مومنٹ نے سادہ اکثریت کے لئے درکار 105 نشستوں سے زائد پر کامیابی حاصل کرلی ہے جس سے متحدہ قومی موومنٹ تنہا کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کے میئر لانے کی پوزشن میں آگئی ہیں۔
کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی مجموعی 209 چیئر مین کی نشستوں پر انتخابات ہوئے اور اب تک جن نشستوں کے نتائج موصول ہوئے ہیں اس کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ سادہ اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے تاہم اب بھی کچھ حلقوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی 23 چیئر مین کی نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، تحریک انصاف، جماعت اسلامی اور ان کی حمایت یافتہ 17 چیئر مین منتخب ہوئے، پاکستان مسلم لیگ (ن) کے 4 چیئر مین منتخب ہوئے ہیں، جمعیت علماء اسلام 2 جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کو ایک نشست پر کامیابی ملی ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.