چینی صدر کے غلطی سے استعفے کی خبر چلانے پر چار صحافی برطرف
عمر جمشید منگل 8 دسمبر 2015 15:29
بیجنگ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔08 دسمبر۔2015ء) چینی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے چار صحافیوں کو غلطی سے چینی صدرشی جن پنگ کے مستعفی ہونے کی خبرجاری کرنے پر نوکری سے برطرف کردیا ہے۔
(جاری ہے)
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوہانسبرگ میں چین اور افریقہ کے اجلاس کی خبر دیتے ہوئے ان صحافیوں سے ٹائپنگ کی ایک غلطی ہوئی جس کا مطلب تھا کہ چینی صدر نے استغفیٰ دیدیا ہے۔
چینی زبان پیچیدہ اور مشکل ہے اور سرکاری خبررساں ایجنسی میں ملازمت کرنے والے صحافیوں نے یکساں آواز والے دو الفاظ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ بدل دیا اور حادثاتی طور پر اس کا مطلب چینی صدر کا استغفیٰ سمجھا گیا نا کہ چینی صدر کی تقریر، اس کے بعد کئی اخبارات نے اس خبر کو شائع بھی کردیا اور اسی طرح مزید بے چینی اور غلط فہمی کا فروغ ہوا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
-
بھارت، شرپسندوں نے مسجد میں گھس کر امام کو شہید کردیا
-
امریکا میں ملزم کی پولیس پر فائرنگ، 4 افسران ہلاک
-
امریکی صدرکے قطری امیر، مصری ہم منصب کو فون
-
نریندر مودی کے قریبی ساتھی بیرون ملک قتل کی سازشوں میں ملوث
-
سعودی عرب کی موجودہ کامیابیاں صرف شروعات ہیں، شہزادہ محمد بن سلمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.