13سپیشل ایجوکیشن سینٹرز کو ہائرسیکنڈری میں اپ گریڈ کردیا ہے،آصف سعید منہیس
عمر جمشید منگل 8 دسمبر 2015 16:30
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔08 دسمبر۔2015ء)حکومت پنجاب نے 784ملین روپے سپیشل ایجوکیشن کی ضلعی سکیموں کیلئے مختص کئے ہیں جو خصوصی افراد کے تعلیمی اور بحالی سینٹروں کی تعمیر و قیام پر خرچ کئے جائیں گے۔ انہوں نے کہاکہ یہ سینٹرز مختلف این جی اوز کے تعاون سے قائم کئے جائیں گے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ محکمہ سپیشل ایجوکیشن نے صوبہ میں 13نئے گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سینٹرز کرنے کیلئے 64ملین روپے مختص کئے ہیں جبکہ گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول شیخوپورہ برائے محروم سماعت کو 195ملین روپے کی لاگت سے اپ گریڈ کیاجا رہا ہے۔
آصف سعید نے مزید بتایاکہ یہ 13سینٹرز پنجاب کے مختلف اضلاع میں قائم کئے جا رہے ہیں اور 195ملین کی لاگت سے گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سکول شیخوپورہ کواپ گریڈ کرکے ہائی سیکنڈری سکول میں تبدیل کیا جا رہا ہے جس سے علاقے کے خصوصی افراد کو تعلیم و تربیت کے بہترین مواقع میسر آئیں گے۔ انہوں نے کہاکہ ان منصوبوں پر کام کاآغاز ہوچکا ہے او ر ان منصوبوں کے مکمل ہونے کے بعد صوبے کے مختلف اضلاع کے خصوصی افراد کی ایک بڑی تعداد کو معیاری تعلیم حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.