بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج پاکستان پہنچ گئیں
سمیرا فقیرحسین منگل 8 دسمبر 2015 17:31
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 دسمبر 2015ء) : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ سشما سوراج خصوصی طیارے کے ذریعے نور خان ائیر پیس پہنچیں. تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج دو روزہ دورہ پاکستان پر اسلام آباد پہنچ گئی ہیں۔
(جاری ہے)
پاکستان میں اپنے قیام سے دورا ن بھارتی وزیر خارجہ ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کریں گی علاوہ ازیں بھارتی وزیر کی پاکستانی وزیر خارجہ سرتاج عزیز سے آج عشائیے پر ملاقات ہو گی ۔
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج آئندہ کل وزیر اعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کریں گے ۔ذرائع کے مطابق بھارتی وزیر کے دورہ پاکستان کے دوران پاک بھارت مذاکرات کی بحالی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔اس سے قبل مشیر خارجہ پاکستان سرتاج عزیز نے بھارتی وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان پر بات رتے ہوئے کہا تھا کہ بھارتی وزیر خارجہ کی پاکستان آمد سے پاک بھارت مذاکرات کا ڈیڈلاک ختم ہو گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
-
چیئرمین پی سی بی کا پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کوچز کے ناموں کا اعلان
-
روسی تیل کی تنصیبات پر یوکرینی حملے
-
پنجاب حکومت کی صحافیوں کیلئے نئی رہائشی سکیم کی خوشخبری‘ وزیراعلیٰ اعلان کریں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.