بھارت سے امن اور محبت کا پیغام لے کر آئی ہوں۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین منگل 8 دسمبر 2015 17:55
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 08 دسمبر 2015ء) : بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ہیں، اسلام آباد پہنچنے پر انہوں نے میڈیا سے مختصراً بات کی۔ مثبت تاثر دیتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ نے کہا کہ میں بھارت سے محبت اور امن کا پیغام لے کر آئی ہوں ، ہم چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان رشتے اور اچھے ہوں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ دونوں ممالک کے مابین بہتر تعلقات استوار ہو رہے ہیں۔
ہارٹ آف ایشیا کانفرنس چونکہ افغانستان سے متعلق تھی لہٰذا مجھ پر اس میں شرکت واجب تھی اور میں کانفرنس میں شرکت کے لیے پاکستان آئی ہوں، انہوں نے مزید کہا کہ میں وزیر اعظم نواز شریف اور مشیر خارجہ سے ملاقات کروں گی ۔ جس میں دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری لانے پر بات ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.