عشق رسول ؐ کی چنگاریاں ہمیشہ ہمارے دلوں کا عزیز ترین اثاثہ ہیں، رحمت دو جہان حضرت محمدمصطفےٰ ؐ کا جشن ولادت بلوچستان سمیت دنیا کے کونے کونے میں شایاں شان انداز سے منایا جائے گا ، امیر جماعت اہل سنت پاکستان خالد سلطان
منگل 8 دسمبر 2015 18:03
سبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 دسمبر۔2015ء) جماعت الصالحین پاکستان انٹرنیشنل کے بانی ومرکزی امیر جماعت اہل سنت پاکستان کے چیف آرگنائزر الحاج صاحبزادہ پیر محمد خالد سلطان القادری سروری نے کہاہے کہ عشق رسول ؐ کی چنگاریاں ہمیشہ ہمارے دلوں کا عزیز ترین اثاثہ ہے رحمت دو جہان حضرت محمدمصطفےٰ ؐ کا جشن ولادت بلوچستان سمیت دنیا کے کونے کونے میں شایاں شان انداز سے منایا جائے گا جماعت الصالحین پاکستان انٹرنیشنل اور جماعت اہل سنت کے کارکناں اپنے گھروں مساجدیں میں میلاد مصطفےٰ ؐ کی تقریبات میں شرکت کو یقینی بنائیں ۔
وہ منگل کو میڈیا یہاں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ اس موقع پر جماعت الصالحین پاکستان انٹرنیشنل بلوچستان کے چیئر مین الحاج صاحبزادہ پیر سکندر سلطان ، صاحبزادہ محمد حیات سلطان جماعت الصالحین پاکستان انٹرنیشنل میڈیا سیل کے ممبران حاجی سعیدالدین طارق، حاجی ڈاکٹر قاسم شاہ بخاری، سید طاہر علی ، محمد بابر بھی موجود تھے الحاج صاحبزادہ پیر محمد خالد سلطان القادری سروری نے کہا کہ حضوراکرم ؐ نے ہمیشہ امن کا درس دیتا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.