اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے 300 کمانڈوز پولیو ٹیموں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کریں گے،آئی جی سندھ
منگل 8 دسمبر 2015 21:09
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 دسمبر۔2015ء) اسپیشل سیکیورٹی یونٹ سندھ پولیس کی جانب سے انسداد پولیو مہم کے دوران عملے کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے 300 کمانڈوز اپنے فرائض انجام دیں گے۔
(جاری ہے)
انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ کی ہدایت پر جدید سازوسامان ومواصلاتی نظام اور دیگر سازوسامان سے لیس 300 کمانڈوز مختلف حساس علاقوں میں انسداد پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیموں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کریں گے۔ فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں تاکہ بچوں کو پولیو جیسے موذی مرض سے بچایا جاسکے لہٰذا والدین کو چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کو پولیو سے بچاؤکے لیے قطرے ضرور پلائیں اور بچوں کا مستقبل تاریک ہونے سے بچائیں۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.