یونیورسٹی آف صوابی کے بی اے ، بی ایس سی سپلیمنڑی امتحانات21 دسمبر سے شروع ہوں گے

بدھ 9 دسمبر 2015 13:51

صوابی۔09 دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی09دسمبر۔2015ء)یونیورسٹی آف صوابی کے بی اے ، بی ایس سی سپلیمنڑی امتحانات21دسمبر سے شروع ہونگے۔

(جاری ہے)

کنڑولر امتحانا ت یونیورسٹی آف صوابی کی جانب سے پریس ریلیز میں تمام طلباء کو آگاہ کیاگیا کہ یونیورسٹی آف صوابی کے زیر اہتمام بی اے ، بی ایس سی سپلیمنڑی امتحانات 21 دسمبر سے شروع ہونگے ۔ پر ائیویٹ امیدواروں کو رولنمبر سلپس انکے متعلقہ پتہ پربھجوادیے گئے ہیں جبکہ ریگولر طلباء اپنے متعلقہ کالج کے دفترسے رابط کریں۔رولنمبرنہ ملنے کی صورت میں شعبہ امتحانات سے ۱۵ دسمبر کے بعد رابط کیاجا سکتاہے۔