اسلام آباد، تیز رفتار کار بے قابو ہو کر دیوارسے ٹکرا گئی، دو افراد جاں بحق
جمعرات 10 دسمبر 2015 11:38
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 دسمبر۔2015ء ) اسلام آباد میں لیک ویو پارک کے قریب تیزرفتار کار دیوار سے ٹکرا گئی۔ گاڑی میں سوار دونوں افراد جاں بحق ہو گئے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے لیک ویو پارک کے قریب کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو گئی اور دیوارسے جا ٹکرائی۔ جس سے گاڑی میں سوار دو افراد راجہ قندیل اور چودھری زین موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ پولیس نے جاں بحق ہونے والے دونوں افراد کی لاشیں پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیں۔ پولیس کے مطابق حادثہ ہلکی بارش سے ہونے والی پھسلن کے باعث پیش آیا۔ واقعہ کی رپورٹ تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کر لی گئی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.