کراچی، اغوا برائے تاوان کے 7 مجرموں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل
جمعرات 10 دسمبر 2015 18:03
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔10 دسمبر۔2015ء ) سندھ ہائی کورٹ نے اغوا برائے تاوان کے 7 مجرموں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس احمدعلی شیخ کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے 7 مجرموں کی سزائے موت کے خلاف درخواست کی سماعت کی، مجرموں میں سید کلیم،علی احمد، محمد حسن، بلال، عبدالفتح ، ارشد پرویز اور محمد صدیق پر الزام تھا کہ انہوں نے 2004 میں کامران نوید نامی نوجوان کو اغوا کر کے 20 لاکھ روپے تاوان وصول کیا، انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 2005 میں تمام مجرموں کو موت کی سزا سنائی تھی ،فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت عالیہ نے ساتوں مجرموں کی سزائے موت کو عمرقید میں تبدیل کردیا۔
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.