کراچی، ابراہیم حیدری کے غریب مچھیروں کو ان کا قانونی حق استعمال کرنے کی اس لئے سزا دی جا رہی ہے،قادر خان یوسف زئی
جمعرات 10 دسمبر 2015 19:19
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 دسمبر۔2015ء) سندھ شہری فیڈریشن کے چیئرمین قادر خان یوسف زئی نے فیڈریشن ہاؤس کراچی سے جاری اعلامیہ میں کہا ہے کہ پاکستان کے جمہوری نظام میں ووٹ دینا کسی بھی بالغ شہری کا قانونی حق ہے ، ووٹ دینے کے جمہوری عمل کے خلاف کسی بھی قسم کی کاروائی خلاف قانون کہلاتی ہے، اسی طرح ہر شہری کا فرض ہے کہ وہ اپنے پسندیدہ امیدوار یا جماعت کو ووٹ دے۔
لیکن افسوس ناک امر یہ ہے کہ جہاں الیکشن کمیشن اپنی ذ مے داریاں درست انداز میں نبھانے میں ناکام رہا تو دوسری جانب ابراہیم حیدری کے غریب مچھیروں کو ان کا قانونی حق استعمال کرنے کی اس لئے سزا دی جا رہی ہے کیونکہ انھوں نے اپنے مخالف شفیع محمد جاموٹ کے پینل کے خلاف ووٹ دیا جس کی وجہ سے ان کی کشتیاں روک لیں گئیں ہیں اور انھیں سمندر میں مچھلیوں کے شکار پر نہیں جانا دیئے جا رہا نیز ان سے جگہ بھی خالی کرانے کیلئے دھونس دھمکی کا استعمال کیا جارہا ہے۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.