سندھ ورکرز ویلفیئر فنڈزکا اجلاس ،ملا زمین کو ان کے متعلقہ محکمو ں میں واپس بھیجنے کا فیصلہ
جمعہ 11 دسمبر 2015 21:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 دسمبر۔2015ء) 18ویں تر میم کے نتیجہ میں وفا قی ورکرز ویلفیئر بو ر ڈ فنڈز ختم ہو نے کے بعد سندھ ورکرز ویلفیئر فنڈز 2014سندھ اسمبلی سے منظو ر کیا گیا تھا جس کا پہلا اجلا س وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے محنت و افرا دی قو ت اصغر علی خا ن جو نیجو کی صدارت میں منعقد ہو ا ۔
(جاری ہے)
جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سا بقہ وفاقی ورکرز ویلفیئر فنڈز کے تما م مستقل ملا زمین کو سندھ ورکرز ویلفیئر فنڈمیں ضم کیا جا ئے گا جبکہ ڈیپو ٹیشن پر آئے ہو ئے تما م ملا زمین کو ان کے متعلقہ محکمو ں میں واپس بھیج دیا جا ئے گا۔
جبکہ سندھ ورکر ویلفیئر بو ر ڈ کے سیکریٹری کے پا س ہی سیکریٹری سندھ ورکر ویلفیئر فنڈ کا چا ر ج بھی رہے گا ۔اس کے علا وہ سندھ ورکر ویلفیئر فنڈکی تما م وصولیات سند ھ ریو نیو بو ر ڈ کریگا ۔اجلا س میں اس عزم کا اعا دہ کیا گیاکہ ورکر ویلفیئر فنڈمزدورو ں کے تما م بنیا دی مسا ئل کو حل کر نے میں اپنا بھر پو ر کر دا ر ادا کریگا ۔اس موقع پر سیکریٹری لیبر عبدالرشید سو لنگی ،سیکریٹری ورکر ویلفیئر بو ر ڈ شا ہ محمد شا ہ ،ورکر ویلفیئر بورڈ کے ممبرا ن کے علا وہ دیگر متعلقہ افسرا ن نے مو جو د تھے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.