راولپنڈی: ضرب عضب کا ڈیڑھ سال مکمل ،غیر معمولی کامیابیاں حاصل ہوئیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 12 دسمبر 2015 15:55
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 12 دسمبر 2015 ء) : ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں بتایا کہ ضرب عضب کے ڈیڑھ سال مکمل ہو گئے ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیڑھ سال کے دوران تین ہزار چار سو دہشت گرد مارے گئے ، جبکہ دہشت گردوں کے 837 محفوظ ٹھکانے تباہ کیے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے ، دہشت گردوں کاانفرا اسٹرکچر تباہ کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
جبکہ ضرب عضب کے آخری مرحلے میں پاک افغان بارڈر کا علاقہ کلئیر کیا جا رہا ہے۔ آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ ضرب عضب میں 183 خطرناک دہشت گرد ہلاک کیے گئے .
فوجی عدالتوں میں 31 دہشت گردوں کو سزائیں دی گئیں. 11 ملٹری کورٹس میں 142 کیسزا بھجوائے گئے. ضرب عضب میں 458 جوانوں اور افسران نے جام شہادت نوش کیا. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر مزید آپریشن بھی جاری رہیں گے.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.