کراچی ،گلشن اقبال میں پھٹنے والی پائپ لائن کی مرمت نہیں کی جاسکی ، کئی سڑکیں بدستور زیرآب ،پائپ لائن کی مرمت کے کام میں24 سے 36 گھنٹے لگیں گے ،، ایم ڈی واٹر بورڈ
اتوار 13 دسمبر 2015 23:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13دسمبر۔2015ء) کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں گزشتہ روز پھٹنے والی پائپ لائن کی مرمت اب تک نہیں کی جاسکی، کئی سڑکیں بدستور زیرآب ہیں، ایم ڈی واٹر بورڈ کا کہنا ہے کہ مرمت کے کام میں24 سے 36 گھنٹے لگیں گے ، اردو یونیورسٹی کے سامنے پانی جمع ہونے سے ٹیسٹ کیلیے آنے والوں کو مشکلات ،دو طالبات نالے میں گرگئیں۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں گزشتہ روز پھٹنے والی 84 انچ قطر پانی کی پائپ لائن کی مرمت کا کام جاری ہے، جبکہ یونی ورسٹی روڈ پر مختلف والز سے بھی پانی کا اخراج شروع ہوگیا ہے۔ پانی جمع ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔گزشتہ روز گلشن اقبال بلاک 10 میں مرمتی کام کے دوارن واٹر بورڈ 84 انچ قطر کی لائن پھٹنے کے بعد متعدد والز سے بھی پانی کا رساو جاری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.