پاکستان میں 22 فیصد خواتین” سگریٹ نوشی“کی عادی ہونے کا انکشاف
پیر 14 دسمبر 2015 16:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14دسمبر۔2015ء) عالمی شہرت یافتہ ہیلتھ میگ’می اینڈ ہیلتھ‘کی طرف سے شائع ہونے والی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں 22 فیصد خواتین” سگریٹ نوشی“کی عادی ہیں جن میں چالیس سال سے زائد عمر کی خواتین کے ساتھ ساتھ کالجز میں سٹوڈنٹس بھی شامل ہیں۔
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سگریٹ نوشی کے عادی مرد افراد میں 45 فیصد مردوں میں67فیصد نوجوان گٹکا اور سپاری کے استعمال کو فیشن سمجھتے ہیں جس سے نہ صرف منہ کے کینسر کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے بلکہ اس سے گلے کی شریانیں سکڑ جاتی ہیں جس سے سانس لینا مشکل ہوجاتا ہے اور یہی کینسر کا موجب بنتی ہے۔
’می اینڈ ہیلتھ‘رپورٹ کے حوالے سے سینئر ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ نوجوان لڑکیاں اور لڑکے سپاری کا بے جا استعمال کررہے ہیں جس سے بچاؤ کیلئے حکومت کو فوری اقدامات کی ضرورت ہے جس کیلئے سکولوں اور کالجز کے ساتھ ساتھ پبلک مقامات پر آگاہی پروگرام کی فلیکسز آویزاں کی جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.